یوٹیوب کی نئی پالیسی، پریمیم فیچرز صرف ایک گھرانے تک محدود
فیملی پلان مینیجر کے ساتھ ایک ہی گھر میں نہیں والے صارفین کو 14 روز کی مہلت دی جاتی ہے
پاکستان میں یوٹیوب پریمیئم سروس متعارف، صارفین کو 479 روپے ادا کرنا ہوں گے
صارفین 299 روپے یعنی 1.05 ڈالر میں یوٹیوب میوزک کی سروس حاصل کر سکتے ہیں۔

