سانحہ سیالکوٹ: 6 مجرمان کو سزائے موت، 9 کو عمر قید
عدالت نے ایک ملزم کو بری کردیا ہے جب کہ 88 کو سزا سنائی ہے۔
سیالکوٹ واقعہ، اشتعال دلانے،تشدد کرنے اور ویڈیو بنانے والے مزید 8 ملزم گرفتار
گرفتار کیے گئے ملزمان میں 34 مرکزی ملزم شامل ہیں۔
سیالکوٹ واقعہ، پریانتھا کمارا کی میت سری لنکا بھیج دی گئی
میت کو سرکاری اعزاز کے ساتھ لاہور سے کولمبو روانہ کیا گیا