ہتھیار رکھو، سبزیاں کاٹنے والے چاقو تیز رکھو، بی جے پی رکن پارلیمنٹ کی مسلمان مخالف تقریر
جب ہماری سبزی اچھے سے کٹے گی تو پھر دشمنوں کے منہ اور سر بھی اچھے سے کٹیں گے، پرگیا سنگھ ٹھاکر
بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرگیا ٹھاکر کا بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کا اعلان
کہتی ہیں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے سے ہندوستان متحد ہوگیا