حلفیہ الزام ثاقب نثار کے خلاف آیا، رونا وزیر اطلاعات کو پڑ گیا: پرویز رشید
یہ پولیٹیکل انجینیئرنگ کے ہر ملزم کے ترجمان بن کر تڑپتے ہیں، مرکزی رہنما ن لیگ
ن لیگی رہنما پرویز رشید سینیٹ الیکشن کیلئے نا اہل قرار
الیکشن کمیشن نے ن لیگی رہنما کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے
سینیٹ الیکشن: پرویز رشید کے کاغذات مسترد کرنے پر جواب طلب
لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے پنجاب ہاؤس کے ذمہ دار افسر کو ریکارڈ سمیت طلب کیا
سینیٹ انتخابات: پرویز رشید نے کاغذات مسترد ہونے کا اقدام چیلنج کردیا
ن لیگی رہنما نے لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل میں اپیل دائر کر دی
سینیٹ انتخابات: پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد
جعلی ڈیمانڈ ختم کرنے کے لیے پیسے جمع کرانا چاہتا ہوں، رہنما مسلم لیگ ن
مریم نواز کی نواسی کیلیے خریداری: انکل پرویز رشید نے ہاتھ صاف کردیا
سماجی رابطوں کے صارفین مریم نواز کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو دیکھ کر اس پر دلچسپ انداز میں تبصرہ بھی کررہے ہیں۔
سنگین غداری کیس میں مشرف کو سزا ملنے پر ہمیں اطیمنان ہے، پرویز رشید
سپریم کورٹ نے جس کے بارے میں کہا کہ وہ ہمارے ماتھے پر کالا داغ ہے اس کے بارے میں کوئی کچھ نہیں’ ’ کہہ رہا
ن لیگ کامشاورتی اجلاس، پارٹی کے کئی سینئیر رہنما غائب
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں راجہ ظفرالحق، پرویز رشید، محمد زبیر، خواجہ آصف سمیت متعدد رہنما غیر حاضر تھے۔
چئیرمین سینیٹ کی تبدیلی، مسلم لیگ ن کی قیادت امیدوار کے نام پر تقسیم ہوگئی
شہباز شریف اور حامی راجہ ظفر الحق جبکہ نواز شریف اور مریم نواز پرویز رشید کو چیئرمین سینیٹ بنوانا چاہتے ہیں۔
ایم ڈی پی ٹی وی کیلئے نام وزیراعظم کو بھجوادیے، فردوس عاشق اعوان
مئی 2018 سے اب تک ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی مد میں 43 کروڑ 90 لاکھ ادا کر چکے ہیں، ڈائریکٹر فائننس