پرویزالہٰی کی جیل میں طبیعت ناساز، پمز منتقل کر دیا گیا

چند روز قبل اڈیالہ جیل راولپنڈی میں گرنے سے زخمی ہوئے تھے ، جیل ذرائع

پرویز الہٰی کو دل میں تکلیف ، جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا

سینے میں انفیکشن بھی ہوا ہے ، ضروری ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں ، جیل ذرائع

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp