بحران سے نکلنے کا واحد راستہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے براہ راست بات چیت ہے،پرویزالہٰی
گجرات کے عوام اپنے مینڈیٹ کی واپسی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، سابق وزیراعلی پنجاب
پرویزالٰہی پرفرنٹ مین کے ذریعے 50لاکھ روپے رشوت وصول کرنے کا الزام
ایف آئی آر کی کاپی سامنے آگئی ، مقدمہ جھوٹا ہے، ترجمان سابق وزیر اعلیٰ
پرویزالٰہی وزیر اعلی ہیں یا نہیں ؟ سماعت آج ہو گی، لارجربنچ تشکیل
پنجاب میں ن لیگ نے وزیراعلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی
پرویزالہٰی نے صوبائی ٹاسک فورس برائے روڈ سیفٹی تشکیل دے دی
ٹاسک فورس برائے روڈ سیفٹی کے سربراہ صوبائی وزیر راجہ بشارت ہوں گے
سیلاب کا سارا پانی سمندر میں جا رہا، الیکشن کے بعد کالا باغ ڈیم بنانے پر زور دیں گے،پرویز الہیٰ
اگلے انتخابات میں عمران خان دوتہائی اکثریت سے وزیراعظم بنیں گے، کالا باغ ڈیم عمران خان کے علاوہ کوئی اور نہیں بنا سکتا۔وزیراعلیٰ پنجاب
اگر ہر وقت سازشوں میں لگے رہے تو آگے نہیں جا سکیں گے، فواد چودھری
ہم نے مریم صفدر کی پنجاب ضمنی الیکشن میں شکست تسلیم کرنے کے بیان کو سراہا تھا، سابق وفاقی وزیر
عمران خان ناکام حکمت عملی کی وجہ سے ناکام ہوئے، آصف زرداری
ہم ملک چلا کر دکھائیں گے ہمارے ساتھ دوست ہیں۔
پرویز الٰہی نے اسمبلی کو بے وقار کیا، علیم خان کے ساتھ بھی دھوکہ ہوا: حمزہ شہباز
حمزہ شہباز کی قیادت میں صوبے کے مسائل حل ہوں گے، علیم خان کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
کل سے میں اسپیکر ہوں اب میں کارروائی کروں گا، پرویز الہیٰ
آرڈر دیا گیا جب تک میں مر نہیں جاتا تشدد کیا جائے، اسپیکر پنجاب اسمبلی
ن لیگ 3 ماہ کیلئے وزارت اعلیٰ دے رہی تھی، ترین گروپ سے معاملات طے پا گئے، پرویز الہیٰ
مریم بی بی کو ہم پسند نہیں تھے، وہ پورے کا پورا گروپ ہے، رہنما مسلم لیگ ق