ایران کی دوسری ایئرلائن کا پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع
ایئرلائن تابان کی پہلی پرواز کراچی سے مشہد کیلئے روانہ ہوئی۔
ناسا کا سپر سونک مسافر طیارہ، پرواز کا دورانیہ 4 گناہ کم ہو گا
ناسا کمرشل پروازوں کو ماک 2 اور ماک 4 کے درمیان لانے کیلئے مزید تحقیقات کرنے کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
طیارے میں سوار خاتون کو بچھو نے کاٹ لیا
متاثرہ خاتون کو امداد کے حوالے سے ہر طرح کی پیشکش کی گئی تھی، ترجمان
پاکستان میں ایک اور ائیر لائن کا اضافہ،”فلائی جناح”کا آغاز
پہلی پرواز کے لیے ایئر بس اے 320 کا استعمال کیا ہے جوصرف 3 سال پرانا طیارہ ہے
برطانیہ میں طوفان: نظام زندگی درہم برہم، پروازیں منسوخ، ٹرینیں معطل
فوج کو اسٹینڈ بائی رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
اسلام آباد سے سعودی عرب جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
پرواز میں ٹیک آف کرتے ہی فنی خرابی پیدا ہوئی
اندرون ملک فضائی ٹکٹ پر600روپےٹیکس عائد
پہلے سے خریدے گئے فضائی ٹکٹ پر بھی 600روپے کا اضافہ
پی آئی اے: چین نے پروازوں پر پابندی عائدکر دی
پی آئی اے کی چین پہنچنے والی پرواز کے دس مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا تھا۔
پی آئی اے نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کر دیا
آج سے تمام پی آئی اے کی پروازوں پر مسافر سعودی عرب کا سفر کر سکیں گے۔
برٹش ایئر ویز نے پاکستان کا فضائی آپریشن بحال کردیا
برٹش ایئرویز کی پرواز بی اے 261 لندن سے ایک سو سے زائد مسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔