پنجاب میں اسموگ اور دھند کے باعث پروازیں متاثر
لاہور، ملتان، فیصل آباد کی 8 پروازیں متبادل ایئرپورٹس پر اتاری گئیں
لاہور: ایئرپورٹ پر دھند کی شدت میں اضافہ، پروازیں متاثر
تمام مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ ایئرپورٹ آنے سے قبل فلائٹ انکوائری سے لازمی رابطہ کر لیں۔