کراچی کے نوجوان کا پراجیکٹ ، عالمی سطح پر مقبول
سرمد حسن جعفری کے پراجیکٹ نے دبئی ڈیزائن ویک کے گلوبل گریڈ پروگرام 2019 میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
تحریک انصاف کے میگا پراجیکٹ بی آر ٹی میں بے قاعدگیوں کا انکشاف
بی آر ٹی کی ناقص منصوبہ بندی کی گئی اور اس کے ڈیزائن پروجیکٹ کے کام میں بھی غفلت برتی گئی ،رپورٹ
ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق پالیسیوں پر نظرثانی کی سفارش
ماحولیاتی ماہرین نے کہا ہے کہ دنیا کوئلے سے نکل کر آگے جارہی ہے جب کہ ہم سالانہ 20 ارب روپے کا کوئلہ درآمد کررہے ہیں۔