پرائم منسٹر الیون کیخلاف کپتان شان مسعود کی مشکل آسٹریلین پچز پر ڈبل سنچری
سابق کپتان بابر اعظم 40 اور سرفراز احمد 41 رنز بنا کر پویلین لوٹے
پاکستان بمقابلہ پرائم منسٹر الیون، پہلے دن کا اختتام، شان مسعود کی کیپٹن اننگنز
سابق کپتان بابر اعظم نصف سنچری بنانے میں ناکام، 40 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے
بابر اعظم اور شاہین کیخلاف کھیلنے کیلئے پرجوش ہوں، میک سوینی
پاکستان کے پاس اچھے بالرز ہیں، کوشش کریں گے بہترین کرکٹ کھیلیں