خیبر پختونخوا کابینہ کیلئے 12 ناموں کی فہرست سامنے آ گئی ، تیمور جھگڑا کو مشیر خزانہ بنانیکی کی تجویز
مشتاق غنی ، ملک لیاقت ، فیصل ترکئی ، فضل شکور اور مینا خان کے نام شامل
الیکشن ہارنے والے کامران بنگش ، تیمور جھگڑا کا بھی خیبر پختونخوا کابینہ کا حصہ بننے کا امکان
مشتاق غنی ، شکیل خان ، فیصل امین ، انور زیب اور بابر سواتی بھی مضبوط امیدوار ہیں