سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

ہلاک دہشتگردفورسز پرحملوں،شہریوں کےقتل میں ملوث تھے،آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسزکی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 1دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی

دہشتگردوں نے ہرنائی کے سنجاوی روڈ پر مسافر گاڑیوں کو روکنے کی کوشش کی، آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں دو مختلف مقامات پر آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک

ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اورگولہ بارود برآمد ہوا، آئی ایس پی آر

بہاولنگر واقعہ، تحقیقات کیلئے جوائنٹ انکوائری ٹیم تشکیل

محکمہ داخلہ اورسیکیورٹی اداروں پر مشتمل ٹیم واقعے کی انکوائری کرے گی

آرمی چیف کا میران شاہ اور سپین وام کا دورہ، جوانوں کیساتھ عید کا دن گزارا

سربراہ پاک فوج کو آپریشنل تیاریوں اور موجودہ سیکیورٹی کے منظر نامے پر بریفنگ دی گئی

جنوبی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد

یوم پاکستان: مسلح افواج کی قوم کو مبارکباد

ہم ہر روز اپنی آزادی کی قدر اور احترام کرتے ہیں، آئی ایس پی آر

پاک فوج اور سول انتظامیہ کا شاہراہِ قراقرم پر ریسکیو آپریشن

دیامر میں 36 گھنٹے تک مسلسل بارش ، شاہراہِ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا

26 فروری کو پاکستانی علاقے میں کوآڈ کاپٹر کی باقیات مل گئیں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مظفر گڑھ فیلڈ فائرنگ رینج میں مشترکہ عسکری ٹریننگ

کوبرا ہیلی کاپٹرز کے استعمال نے جنگ جیسا ماحول بنا کرمشقوں میں نئی روح پھونک دی

ٹاپ اسٹوریز