بھارت کیخلاف میچ ، قومی ٹیم کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آ گئی
بابر اعظم اننگز کا آغاز کرینگے ، امام الحق کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ
پاک بھارت میچ سندھ میں کن جگہوں پر بڑی اسکرین پر دکھایا جائے گا؟
کراچی میں کورنگی نمبر 5، پیپلز ہاؤس، ساحل سمندر اور گلستان جوہر یوتھ کلب میں بڑی اسکرینیں نصب کی جائیں گی
پاک بھارت میچ میں ایک سیٹ کی ٹکٹ پانچ کروڑ روپے
ری سیل مارکیٹ میں ٹکٹ اتنے میں فروخت ہوئی تو کسی کرکٹ میچ کی لئے سب سے مہنگی ٹکٹ ہو گی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ کے لئے آفیشلز کا اعلان
میچ کو امپائر رچرڈ النگورتھ اور روڈنی ٹکر سپروائز کریں گے جبکہ آسٹریلیا کے ڈیوڈ بون میچ ریفری ہوں گے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں میں فروخت کیلئے پیش
وی آئی پی ٹکٹ 400 ڈالر کا ہے جس کے ری سیل سائٹس پر50 ہزار ڈالر تک مانگے جا رہے ہیں
پاک بھارت میچ،لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے مقابلہ دیکھنے کے سابقہ تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے
بڑے مقابلے کی لائیو اسٹریمنگ ناظرین کی تعداد 3.5کروڑ (35ملین) تک پہنچ گئی
پاک بھارت میچ سے متعلق بڑی پیشگوئی پوری
بھارت نے ورلڈ کپ کے 12 ویں میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست سے دوچار کیا
ہم نے انڈین بولرز کو کچھ زیادہ عزت دی جس کی وجہ سے پریشر بڑھتا چلا گیا، ثقلین مشتاق
بھارتی ٹیم ہمارے سے زیادہ ڈسپلن اور ہوش سے کرکٹ کھیلتی ہے، سابق ہیڈکوچ
پاک بھارت میچ، بکیز نے بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا
میچ کا بھاؤ بھارت پر 65 روپے اور پاکستان 35 روپے ہے،سٹے باز
پاک بھارت میچ میں بارش کا کوئی امکان نہیں
احمد آباد میں گہرے بادل اور ہوا میں نمی کا تناسب 2 ہے