بھارت کے 6 مقامات پر میزائل حملے، پاکستان کا منہ توڑ جواب، 5 طیارے مار گرائے، بھارتی بریگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ
بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈا لہرا کر اپنی شکست تسلیم کر لی
ایم ایم عالم کی آٹھویں برسی: پاک فضائیہ کا خراج عقیدت
ایم ایم عالم نے 11 روز کی پاک بھارت جنگ میں مجموعی طور پر 9 بھارتی طیاروں کو تباہ کیا تھا جو آج تک ناقابل شکست ریکارڈ ہے۔
کارگل جنگ کے شہیدکرنل شیرخان اور لالک جان کی کہانی
ہر قمیت پر ملکی دفاع کیلئے بہادری سے ڈٹے رہنا ہی دھرتی ماں کے بیٹوں کا شیوہ ہے، آرمی چیف
’سرپرائز ڈے‘پر افواج پاکستان کو خراج تحسین
آپریشن ”سوفٹ ریٹورٹ“ کی تاریخی کامیابی پاکستان کے ماتھے کا جھومر ہے اور بھارت 27 فروری کو ہونے والی سبکی کبھی نہیں بھول سکے گا
ایل او سی کو پار کرنا پڑا تو کریں گے، بھارتی آرمی چیف
جوہری ہتھیار روک تھام کے لیے ہیں روایتی جنگ کے لیے نہیں، بپن راوت
پاک-بھارت وزرائےاعظم سے جلد ملاقات کروں گا، ٹرمپ
امید ہے ملاقات میں بہت مثبت پیش قدمی ہو گی، امریکی صدر کی وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو
’پاگل پن کا دورہ پڑگیا تو پاک بھارت جنگ ہوجائےگی‘
مودی عمران خان اور چینی وزیراعظم سے گھبراتے ہیں
بھارت نے جنگ کا اعلان کردیا، غوث بخش مہر
پانچ سال تک پاکستان وزیر خارجہ نہیں تھا جس کا بہت نقصان ہوا اور ہمارا مسئلہ کشمیر پر مؤقف کمزور ہوا، غوث بخش مہر
پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود نئی دہلی روانہ
پاکستانی ہائی کمشنر کے واپس دہلی جانے کے بعد بھارت نے بھی اپنے ہائی کمشنر کو واپس پاکستان بھجوانے کا فیصلہ کر لیا
پاک بھارت جنگ کا خطرہ فی الحال ٹل گیا، عمران خان
کالعدم تنظیموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ عالمی دباؤ پر نہیں کررہے، وزیراعظم