ایشیا کپ اور پاک افغان ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان
ایشیا کپ کیلئے 17 رکنی، افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے 18 کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا
پاکستان اور افغانستان کے مابین ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا
تین ون ڈے میچوں کی سیریز 22 سے 26 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی

