پاک افغان بارڈر پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 8 ہلاک
علاقے میں مزید خوارج کے خاتمے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی
کارروائی میں 15 سے زائد خارجی اور افغان طالبان ہلاک، متعدد زخمی، ذرائع
250 افغان باشندوں کو چمن کے قریب پاک افغان بارڈر سے ڈی پورٹ کر دیا گیا
کراچی اور دیگرشہروں سے گرفتار افغان شہریوں میں خواتین اور بچے بھی شامل، لیویز
چمن کراسنگ پر تعینات افغان اہلکار کی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید
بھاری جانی نقصان سے بچنے کیلئے پاکستانی فورسز نے تحمل کا مظاہرہ کیا
پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد مارے گئے
مارے جانے والے دہشتگردوں کا تعلق داعش سے تھا، ترجمان
پاک افغان بارڈر: دہشت گردوں کی فائرنگ سے 5 سیکیورٹی اہلکار شہید
شہدا میں لانس نائیک عجب نور، سپاہی ضیا اللہ، سپاہی ناہید اقبال، سپاہی سمیر اللہ اور سپاہی ساجد علی شامل ہیں، آئی ایس پی آر
چمن:پاک افغان بارڈر آج دوسرے روز بھی بند
صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے آج تاجروں، عمائدین، سول وسیکیورٹی حکام کا اجلاس ہوگا
پاک افغان بارڈر: سرحد پار سے فائرنگ، حوالدار شہید
پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشت گرد ہلاک جب کہ تین زخمی ہوگئے ہیں، آئی ایس پی آر
آرمی چیف نے پاک افغان بارڈر پر جوانوں کے ساتھ عید منائی
آرمی چیف نے جوانوں کو عید مبارک دی اور ان کے بلند حوصلے، مادر وطن کے دفاع کے عزم کو سراہا۔
طالبان نے افغانستان کی طرف باب دوستی پرسفید پرچم لہرا دیا
لیویز حکام کے مطابق پاک افغان بارڈر پرہائی الرٹ ہے