چمن بارڈر: مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز میں تصادم، 3 جاں بحق، 20 زخمی
مظاہرین نے قرنطینہ سینٹرکو جلادیا، ایک ہزارکے قریب خیمے جل گئے، لیویز حکام
پاک افغان بارڈر باب دوستی کو تین روز بعد کھول دیا گیا
چمن: پاک افغان بارڈر باب دوستی کو تین روز کی کشیدگی کے بعد آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔