سری لنکا کیخلاف میچ، پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی

میچ کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے، ذرائع

ٹاپ تھری پاکستانی بیٹرز کی کار کردگی میں زوال پریشانی کا باعث بن گیا

نیدر لینڈز کیخلاف ورلڈ کپ میچ میں فخر زمان ، امام الحق اور بابر اعظم نے مجموعی طور پر 32 رنز بنائے

آئی سی سی ورلڈ کپ : 15 کھلاڑیوں کے ساتھ تین اضافی کھلاڑی بھی بھارت جائینگے

ٹیم کا انتخاب کرتے وقت صرف 15 نام ہی زیر غور آئیں گے، ترجمان پی سی بی

ورلڈکپ 2023، شاداب خان کی جگہ شاہین آفریدی کو نائب کپتان بنائے جانے کا امکان

شاداب ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہیں

قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا تنازع پھر سر اٹھانے لگا

کھلاڑیوں سے بات چیت جاری ہے، معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرلیا جائیگا، ترجمان پی سی بی

ایشیا کپ :بھارت کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

بھارت کے خلاف میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نوشاد علی انتقال کرگئے

نوشاد علی نے 1965 میں پاکستان کی طرف سے 6 ٹیسٹ میچز کھیلے۔

شاہین آفریدی کی تباہ کُن باؤلنگ، بلے باز گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

شاہین آفریدی نے اپنے پہلے اوور میں ہی 4 بلے بازوں کو واپس پویلین بھیج دیا۔

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ون ڈے میچ میں شکست دیدی

سیریز میں پاکستان کو چار صفر کی برتری حاصل ہوگئی

شاداب الیون نے بابر الیون کو شکست دے دی

بابر بادشاہز نے 20 اوورز میں 158 رنز کا ہدف دیا۔

ٹاپ اسٹوریز