کورونا وائرس سے مزید 45 اموات
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 ہزار 819 کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 24 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید ایک ہزار 980 کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی
پاکستان میں کورونا سے مزید 21 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید ایک ہزار 590 کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی
کورونا وائرس سے مزید 15 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید ایک ہزار808 مثبت کیسز رپورٹ، این سی او سی
پاکستان میں کورونا کیسز کی مثبت شرح کم ہوکر 4 فیصد پر آگئی، اسد عمر
تمام پاکستانیوں کے لیے وفاقی حکومت مفت ویکسین فراہم کرے گی، وفاقی وزیر
اسلام آباد: کورونا سے 8 افراد جاں بحق
اب تک اسلام آباد میں کورونا کے باعث 300 سے زائد اموات ہو چکی ہیں، ڈی سی اسلام آباد
12 جولائی کے بعد سندھ میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے 1322کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ: کورونا کے 1 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ، مزید 16مریض جاں بحق
صوبے میں اب تک ایک لاکھ 59 ہزار 752 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں88 اموات، مجموعی تعداد1483ہوگئی
آنے والے دنوں میں پاکستان میں کورونا کیسز میں مزید اضافہ ہوگا اور اموات بھی بڑھیں گی، معاون خصوصی
پاکستان میں کورونا سے 228 افراد جاں بحق، 10825 متاثر
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سےسب سے زیادہ 83 اموات ہوئی ہیں۔ سندھ میں 69، پنجاب میں58، بلوچستان 8، اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں کورونا سے 3،3 افراد جاں بحق ہوئے