کورونا وائرس کی منتقلی کا خدشہ، چینی باشندوں کیلئے آئیسولیشن سینٹرز قائم
چینی کمپنی نے اپنے ملازمین کیلئے دو آئیسولیشن سینٹرزقائم کئے ہیں، ذرائع
سروسز اسپتال میں زیر علاج چینی باشندوں میں کورونا وائرس نہ ہونے پر کلئیر قرار دے دیا گیا
دونوں چینی شہریوں کو آج سروسز اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا، ایم ایس سلیم چیمہ
پاکستانی لڑکیوں سے غیر قانونی شادیاں کرانیوالے چینی گروہ کے 14 کارندے گرفتار
ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے چینی باشندوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کیا