’مرکزی رویت ہلال کمیٹی ہماری سنتی نہیں‘
کے پی میں دس سے 15 سال سے زیادہ عرصہ ہوگیا کہ یہاں تین، تین عیدیں منائی جاتی ہیں، شوکت یوسفزئی۔
خیبرپختونخوا حکومت نے آج عید منانے کا اعلان کردیا
حکومت نے پورے صوبے میں ایک عید اور یکجہتی کے لئے یہ اعلان کیا، وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا