پاکستان کا سخت ردعمل: بھارت التجاؤں پہ اتر آیا
بھارت کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے اقدامات پہ نظر ثانی کرے تاکہ نارمل سفارتی تعلقات بحال رہیں۔
یوم پاکستان: اسلام آباد میں 31 اور صوبوں میں 21 توپوں کی سلامی
نماز فجر میں اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ہو کر اہل وطن نے ملک کی سلامتی، بقا اور تحفظ کے لیے خصوصی دعائیں مانگیں۔