سینیٹر فیصل جاوید قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کرتے ہیں، محمد آصف کا الزام
سابق فاسٹ باؤلر کا کہنا ہے کہ وقاریونس، مصباح الحق اور یونس خان بطور کوچ ناکام ثابت ہوئے ہیں
کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی وطن واپسی علیحدہ علیحدہ ہوگی
وطن واپسی کے بعد قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سمیت دیگر کھلاڑیوں نے علیحدہ علیحدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
شعیب کو الوداعی میچ کس نے نہیں کھلایا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے جانے والے میچ سے قبل شعیب ملک کو الوداعی میچ کھلانے کے حوالے سے کوچ مکی آرتھر اور سینئر کھلاڑیوں میں باقاعدہ ’جھڑپ‘ ہوئی۔
قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے واپس وطن پہنچ گئی
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں تین صفر سے شکست دی، ون ڈے سیریز تین دو سے اپنے نام کی اور ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت لی۔