ورلڈکپ: بینگلورو میں طوفانی بارشیں، نیوزی لینڈ سری لنکا میچ خطرے میں پڑگیا
9 نومبر کو بھی چنسوامی اسٹیڈیم کے اطراف 85 فیصد بارش کا امکان ہے
سیمی فائنل تک رسائی ، پاکستان کو اگلے تمام میچ جیتنا ، آسٹریلیا کو 3 ہارنا ہونگے
اگر مگر کی یہ صورتحال اگرچہ آسان نہیں لیکن ناممکن بھی نہیں