پاکستان روس کیساتھ توانائی، تجارت سمیت متعدد شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے،وزیراعظم

تجارت اور سرمایہ کاری کے علاوہ روس تعلیم اور ثقافت میں بھی تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے،روسی سفیر

وزیراعظم 23 فروری سے روس کا 2 روزہ دورہ کریں گے

روسی صدر اور وزیراعظم دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیں گے ۔

ٹاپ اسٹوریز