عالمی بینک کا پاکستان کیلئے 10 کروڑ ، 80 لاکھ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان
رقم خیبر پختونخوا میں منصوبوں کیلئے استعمال کی جائے گی ، اعلامیہ
ایشیائی بینک کا پاکستان کیلئے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان
امداد سماجی تحفظ کے مختلف پروگراموں میں استعمال کی جائے گی ،93 لاکھ افراد کو فائدہ پہنچے گا
امریکا نے پاکستان کی امداد معطل کر دی ، کئی اہم منصوبے متاثر
توانائی ، تعلیم ، صحت ، انسانی حقوق اور گورننس سے متعلق فنڈز عارضی طور پر روک دیئے گئے