اسٹاک مارکیٹ میں بہتری آنے لگی

کاروبار کے آغاز پر مارکیٹ منفی زون میں ٹریڈ کرتی نظر آئی۔

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا اختتام 31 ہزار 242 پر ہوا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جُلا رجحان

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 189 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام 31,222 کی سطح پر ہوا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 866 پوائنٹس کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے ایس ای 100 انڈیکس 2.8 فیصد اضافے سے 31837 کی سطح پر بند ہوا

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

100 انڈیکس میں کاروبار کا اختتام 260 پوائنٹس کمی سے 30 ہزار 971 پوائنٹس پر ہوا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی

کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے اختتام پر 2102  پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی.

اسٹاک مارکیٹ، 100 انڈیکس میں 286 پوائنٹس کی کمی

کاروبار کے آغاز پر ہی 1752 پوائنٹس کی کمی ہو گئی۔

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 812 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ملا جُلا رجحان

رپورٹ فائل کرتے وقت انڈیکس 279 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 33 ہزار 404 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 968 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز