بیرون ملک جیلوں میں 12 ہزار سے زائد پاکستانی قید ہیں، سرکاری دستاویزات
یو اے ای کی جیلوں میں 3100 اور سعودی عرب کی جیلوں میں بھی 3100 پاکستانی قیدی موجود ہیں، قومی اسمبلی کو فراہم کردہ تفصیلات
53 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا
دوحہ کی مرکزی جیل میں پاکستانی قیدیوں کی رہائی کی باقاعدہ تقریب منعقد کی گئی۔
یورپی اور عرب ممالک میں 8 ہزار 416 پاکستانی قید ہیں، قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے جواب میں بتایا کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران مختلف ممالک سے 36 ہزار 514 پاکستانی قیدی رہا کئے گئے
ملائیشیا سے 320 پاکستانی قیدی آج پاکستان پہنچیں گے
320پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کوالالمپور کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3بجے پاکستان کیلئے روانہ ہوگا
اڈیالہ جیل میں جوئے کی محفلیں لگنے کا انکشاف
قیدیوں کی جانب سے موبائل کا استعمال بھی دھڑلے سے کیا جا رہا ہے جبکہ تمام سہولتوں کے لیے اہلکار مبینہ طور پر پیسے وصول کرتے ہیں
بھارت میں قید دو پاکستانی قیدی اسپتال میں دم توڑ گئے
62 سالہ محمد اعظم کا انتقال امرتسر کے اسپتال میں جبکہ کراچی کے 66 سالہ محمد انین چوہدری کا انتقال احمد آباد میں ہوا
پاکستانی قیدیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار وزارت داخلہ، سپریم کورٹ
بھارت میں قید شاکراللہ کی سولہ سال بعد لاش واپس آئی۔ قانون نہیں، سیکرٹری کو بدلنا ضروری ہے، عدالت
بھارت نے شاکراللہ کی میت پاکستان کے حوالے کردی
شاکر اللہ کی میت ان کے اہلخانہ نے وصول کرلی ہے
بھارتی جیل میں پاکستانی قتل، میت کل پاکستان کے حوالے کی جائیگی
شاکر اللہ کی میت لواحقین کے حوالے کی جائے گی، ذرائع
بھارتی جیل میں پاکستانی قیدی کی ہلاکت،دفتر خارجہ کا شدید احتجاج
پاکستانی قیدی شاکر اللہ کو جے پور جیل میں قتل کیا گیا۔