ایران سے پاکستانی سرزمین پر راکٹ فائر، پاکستان کی شدید مذمت
سرحدی حدود کی خلاف ورزی کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں، دفتر خارجہ
’ پاکستانی سرزمین کا استعمال:وزیراعظم کا بیان سیاق وسابق سے ہٹ کر پیش کیا گیا‘
زیراعظم عمران خان کے پاکستانی سرزمین کے استعمال سے متعلق بیان پربحث کی جارہی ہے۔ وزیراعظم کے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔