لیبیا کشتی حادثے میں 7 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق
6 کا تعلق کرم اور ایک کا باجوڑ سے ہے ، شناخت پاسپورٹ سے کی گئی ، ایف آئی اے
غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 4 پاکستانی ترکی کے بارڈر پر حادثے کا شکار
پنڈی بھٹیاں سے تعلق رکھنے والے چاروں نوجوان غیر قانونی طور پر یونان جا رہے تھے کہ ایران ترکی بارڈر پر حادثے میں جاں بحق ہوگئے