سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس پیپلز پارٹی میں شامل
بلاول بھٹو وزیراعظم بنیں گے تو آزاد کشمیر کی آزادی کا خواب حقیقت بنے گا ، فریال تالپور
پہلے لبنان ، پھر یمن ، اب ایران ، ہم نہ بولے تو وہ ہم پر آئیں گے ، اسرائیل کو روکنا ہو گا ، بلاول بھٹو
سب سے بڑی خلاف ورزی ایران کی نیوکلیئر تنصیبات پر حملہ ہے ، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
رانا ثناء اور شرجیل میمن کا ٹیلیفونک رابطہ ، کینال کا مسئلہ بات چیت سے حل کرنے پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف نے سندھ کے تحفظات دور کرنیکی ہدایت کی ، رانا ثناء اللہ
نہروں کا منصوبہ ہمارے لئے سرخ لکیر ، واپس نہ لینے پر حکومت سے علیحدہ ہو جائیں گے ، پیپلز پارٹی
ملک میں دہشتگردی کے تانے بانے پاکستان دشمن قوتوں سے ملتے ہیں ، ناصر حسین شاہ
پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان کے والد انتقال کر گئے
نماز جنازہ آج چارسدہ میں ادا کی جائے گی ، سیاسی رہنمائوں کا پلوشہ خان سے اظہار تعزیت
انٹرا پارٹی انتخابات کیس ، پیپلز پارٹی کو جواب جمع کرانے کیلئے 12 مارچ تک مہلت
الیکشن کمیشن نے تحریک تعمیر پاکستان کے جواب کو ادھورا قرار دیدیا ، باقی دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت
فیصلوں پر اعتماد میں نہیں لیا جا رہا ، حمایت ختم کرنے پر حکومت ختم ہو جائیگی ، پیپلز پارٹی
پاکستان میری ٹائم اینڈ سی پورٹ اتھارٹی کے قیام پر بے خبر رکھا گیا ، شازیہ مری
انٹرنیٹ ہے نہیں اور بل ڈیجیٹل نیشن کا لا رہے ہیں ، پیپلز پارٹی کی حکومت پر تنقید
اتنی بدحالی کبھی نہیں دیکھی، یہ کونسی فائر وال ہے کس سے جواب لیں ؟ شازیہ مری ، عبدالقادر پٹیل
پی ٹی آئی، نون لیگ کے بعد پیپلز پارٹی کا سوشل میڈیا پر متحرک ہونے کا فیصلہ
پیپلز پارٹی پنجاب کی سوشل میڈیا کانفرنس کل لاہور میں ہوگی
’ہم نے آرمی ایکٹ کے مسودہ میں اصلاحات کے لیے ترامیم جمع کرائیں‘
پیپلز پارٹی کی آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کے معاملہ پر پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کو اعتماد میں لینے کی تجویز