پاکستانی معیشت کی ترقی کیلئے 5 سالہ منصوبہ تیار
منصوبے کا افتتاح وزیراعظم شہباز شریف کریں گے
آئندہ مالی سال کیلئے شرح نمو کا ہدف 4 فیصد مقرر
مالی سال 2019-2020 کےلیے جی ڈی پی کا ہدف 4 فیصد رکھنے کی منظوری دی گئی ہے
50 لاکھ گھروں کی تعمیر: عمران خان خود نگرانی کریں گے
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پچاس لاکھ گھروں کے منصوبے کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔