امریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر کو قتل کرنے کی سازش:ایرانی شہری پر فرد جرم عائد
شہرام پورصافی ممکنہ طور پر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلے لینا چاہتے تھے۔
ایرانی جنرل پر حملہ، باڈی گارڈ مارا گیا
حملے کے نتیجے میں ایرانی جنرل حسین الماسی بچ گئے
ایران کا لانگ رینج میزائل کا کامیاب تجربہ
بیلسٹک میزائل چودہ سو پچاس کلومیٹر تک ہدف کو مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
پاسداران انقلاب سے وابستہ ایرانی بحری جہاز پر حملہ
حملہ اریٹیریا کے ساحل سے ہوا ہے اور اس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں، العربیہ
ایران نے امریکہ سے سخت بدلہ لینے کا پھر اعلان کر دیا
امریکی اہداف پر ایرانی میزائل حملے ایران کی فوجی طاقت کا مظاہرہ تھے، پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر عبدللہ ارگئی
ایران نے عرب امارات جانے والا تیل کا جہاز پکڑ لیا
پاسداران انقلاب نے عملے کے 11 افراد کو بھی حراست میں لے لیا ہے
ایران نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈرون مار گرا یا
پاسداران انقلاب کے دعوے میں کہا گیا ہے کہ امریکی ڈرون کو اُس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ جنوب میں کوہ مبارک کے علاقے سے ایرانی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا۔
امریکہ نے ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دے دیا
ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ امریکہ نے کسی ملک کی فوج کو دہشت گرد قرار دیا ہے
ایران میں بارشوں اور سیلاب کے باعث 30 افراد ہلاک
ایرانی حکومت نے تہران سمیت کئی صوبوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا۔
ایران کی جانب سے الزام تراشی پر تعجب ہے، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم نے ایران سے دہشت گردی کے واقعات میں پاکستان کے ملوث ہونے سے متعلق ثبوت مانگے ہیں۔