شہر اقتدار میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن شروع
آپریشن کے دوران کارڈیلروں کی جانب سے قائم تجاوزات کا خاتمہ کیا جارہا ہے اور غیرقانونی ریمپوں کو بھی توڑا گیا ہے۔
روشنیوں کے شہر میں ایک اور بڑا ٹاکرا
کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلےمیچ میں آج مد مقابل ہوں گے۔