پی ٹی آئی رہنما یار محمد رند کو منانے کیلیے بلوچستان حکومت متحرک
یار محمد رند سے ملاقات کرنے والے پارلیمانی وفد کے اراکین نے اپیل کی کہ وہ اپنا استعفیٰ واپس لے لیں۔