ٹی 20 ورلڈ کپ میں فتح، بھارتی بورڈ نے کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش کردی
جے شاہ کی جانب سے تمام کھلاڑیوں، کوچز اور سپورٹ سٹاف کو مبارکباد پیش
نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ کا ٹی ٹورئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان
موجودہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اس فارمیٹ میں ان کا آخری ٹورنامنٹ ہوگا، فاسٹ بولر
حسن علی نے معنی خیز پوسٹ شیئر کردی
خوشی ایک رویے کا نام ہے،ہم یا تو خود کو دکھی کرسکتے ہیں یا پھر خوش رہ کر خود کو مضبوط بنا سکتے ہیں،قومی فاسٹ باؤلر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فاتح کون؟ پاکستان کو جیتے 15 سال بیت گئے
پاکستان نے 2009 میں یونس خان کی قیادت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتا تھا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی ٹکٹوں کی بیلٹنگ کا آغاز ہو گیا
پاک بھارت میچ کی کم سے کم ٹکٹ کی قیمت 175 امریکی ڈالر مقرر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ابتدائی شیڈول تیار، پاکستان کے گروپ میں بھارت بھی شامل
پاک بھارت میچ 9 جون کو نیو یارک میں کرانے کی تجویز ہے
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاک بھارت میچ نیو یارک میں ہوگا
میچ کے لیے اسٹیڈیم میں 34 ہزار شائقین موجود ہوں گے، میڈیا رپورٹس
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ، بھارتی بورڈ نے فیصلہ روہت شرما اور کوہلی پر چھوڑ دیا
ورلڈکپ سے پہلے ہی بھارتی کپتان کرکٹ بورڈ سے اپنے مستقبل کے بارے میں بات کرچکے ہیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، امریکا کے 3 مقامات پر ٹی 20 ورلڈکپ کے میچز کھیلے جائیں گے
مختصر دورانیے کا میگا ایونٹ 4 سے 30 جون 2024ء تک کھیلا جائے گا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، آئی سی سی کا پاک بھارت ٹاکرا نیو یارک میں کرانے پر غور
ٹورنامنٹ کے وینیوز کا اعلان آئندہ ماہ یا اس کے بعد متوقع ہے