بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
پشاور زلمی کے کپتان 8 ٹی ٹوئنٹی سنچریوں کے ساتھ ڈیوڈ وارنر،ایرون فنچ اور مائیکل کلنگرکے ہم پلہ ہو گئے