ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ، پہلی بار گرین شرٹس کو سال میں 13 میچز میں شکست

2010 اور 2022 میں پاکستانی ٹیم کوسال میں 12 میچز میں شکست ہوئی تھی

ٹی 20 انٹرنیشنل، حارث رؤف نےاہم اعزاز اپنےنام کر لیا

شاداب خان 107 وکٹوں کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹ لینے والے پاکستانی بولر ہیں

پہلے ٹی 20 میچ سے سیلاب زدگان کیلئے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کی رقم جمع

یہ تمام رقم پرائم منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کروائی جائے گی، پی سی بی

قومی ٹیم نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

قومی کرکٹ ٹیم نے سال 2021 میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز جیتنے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔

بابر نے کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا

بابراعظم نے بطور کپتان 14 نصف سنچریاں اسکور کی ہیں جب کہ بھارتی کپتان کی 13 نصف سنچریاں ہیں۔

چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں جیت: ون ڈے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی پاکستان کے نام

پاکستان نے جنوبی افریقا کی جانب سے دیا گیا 145 رنز کا ہدف اننگز کے آخری اوور میں سات وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

پاکستان 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی

قومی کرکٹ ٹیم نے اب تک 163 میچز کھیلے ہیں جن میں سے 100 اسے فتح حاصل ہوئی جب کہ 59 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ٹاپ اسٹوریز