شمالی کوریا: پہلی ٹیکٹیکل ایٹمی حملہ کرنے والی آبدوز لانچ
کم جونگ ان نے بحریہ کو ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں سے لیس اور زیر آب جہازوں کی منتقلی میں اضافے کی ہدایت کر دی۔