ایپس پرپابندی کی سوچ پاکستان کی ٹیکنالوجی انڈسٹری کو تباہ کردے گی، فواد چوہدری
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن(پی ٹی اے) اخلاقیات سدھارنے اورانٹرنیٹ پرپابندی کی سوچ نہ اپنائے
چین کے اشتراک سے پاکستان میں ہائی پاورڈ کمیشن کے قیام کا فیصلہ
فواد چودھری نے کہا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں جدید ٹیکنالوجی کی صنعتیں اہمیت کی حامل ہیں۔