ایف بی آر کا ٹیکس چوروں کی موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ

14 لاکھ انڈرفائلرز کی شناخت کرلی گئی، یہ ایسے افراد ہیں جنہوں نے قابل ٹیکس آمدن ہونے کے باوجود اپنے ریٹرنز فائل نہیں کیے

ٹیکس چور کی سم بند کریں گے، چیئرمین ایف بی آر

ٹیکس آمدن چھپانے والوں کو نوٹس دیں گے، ڈاکٹر اشفاق احمد

ٹاپ اسٹوریز