بھارت کا ڈیوس کپ ٹائی اسلام آباد سے منتقل کرنے کا مطالبہ مسترد
انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کاپاکستان میں سکیورٹی معاملات پر اطمینان کا اظہار
ومبلڈن فائنل ہارنے کے بعد نوواک جوکووچ پر بھاری جرمانہ عائد
امپائر نے انہیں قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر فوری طور پر وارننگ جاری کردی تھی۔
فرنچ اوپن ٹینس فائنل، نوواک جوکووچ نے تاریخ رقم کر دی
نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس مینز فائنل جیتنے کے بعد سب سے زیادہ 23 گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
شعیب ملک کی بیٹے کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلنے کی ویڈیو وائرل
شعیب ملک نے بیٹے کے ہمراہ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
نوواک جوکووچ نے 10 ویں مرتبہ آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
فائنل میں جوکووچ نے یونان کے اسٹفنوس اسٹسیپاس کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی ہے۔
۔۔۔ اور ثانیہ مرزا کورٹ میں بیٹے کے سامنے رو پڑیں
میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں اپنے بیٹے کے سامنے گرینڈ سلیم کھیلوں گی، عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار کا الوداعی خطاب
ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کاانٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
آئندہ ماہ دبئی میں ٹینس چیمپئن شپ کے بعد ٹینس ریکٹ لٹکا دوں گی
ومبلڈن میں مسلمان ٹینس کھلاڑی تاریخ رقم کردیں گی؟
انس جابر فائنل میں کامایبی کے بعد پہلی عرب و افریقی خاتون کھلاڑی بن جائیں گی جس نے ایک ٹینس گرینڈ سلیم ایونٹ جیتا ہوگا۔
تاریخی انعامی رقم کے ساتھ ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز آج ہوگا
ومبلڈن جیتنے کا انعام 50 کروڑ روپے مقرر کیا گیا ہے
روسی ٹینس کھلاڑیوں کو ومبلڈن ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرنے دی جائےگی، رپورٹ
حتمی فیصلے کا اعلان مئی کے وسط تک متوقع ہے
ثانیہ مرزا پاکستان میں کس کیساتھ ٹینس کھیلتی رہیں ؟
پاک بھارت ٹینس امن کے لیے بہت اچھا ہے، اعصام الحق
پاکستان نے ٹینس چمپیئن شپ جیت لی
پاکستان نے میزبان قازقستان کو 1-2 سے شکست دے دی۔
یو ایس اوپن مینز سنگلز:فائنل میں نوواک جوکووچ کو شکست
روسی کھلاڑی ڈینئل مدویدیو پہلی بار گرینڈ سلم جیتنے میں کامیاب
پاکستان کیلئے گرینڈ سلیم جیتنے کی خواہاں10سالہ ٹینس پلئیر
وہ انڈر ٹین میں نمبر ون اور انڈر ٹوویلوکٹیگری میں نمبر ٹو ہونے کے ساتھ چالیس سے زائد ٹائٹلز اپنے نام کر چکی ہے
نواک جاکووچ اٹالین اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
جاکووچ نے تیسرے راؤنڈ میں حریف کھلاڑی کو صفر کے مقابلے میں دو سیٹس سے ہرا دیا
جج کو غلطی سے گیند مارنے پر نواک جوکوچ یو ایس اوپن سے ڈس کوالیفائی
سربین کھلاڑی نے لائن جج سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میں اس واقعے کو بطور کھلاڑی اور انسان ایک سبق کے طور پر استعمال کروں گا۔
یو ایس اوپن ٹینس: اعصام الحق، برطانوی پارٹنر کو پہلے میچ میں ہی شکست کا سامنا
یو ایس اے اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبل ایونٹ کے ایک میچ میں امریکی جوڑی نے اعصام الحق اور ان کے برطانوی پارٹنر کو دو ایک سے شکست دی
اعصام الحق کا راجر فیڈرر کو منفرد جواب، شیروانی اور پگڑی میں
قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے شادی کا لباس پہن کر دومنٹ تک دیوار پر213 والیز کھیلیں۔
کوروناوائرس کا خطرہ، فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ملتوی
گرینڈ سلام ٹورنامنٹ 24 مئی سے7 جون کے درمیان ہونا طے تھا
ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
ویگ اینڈ وینٹی میگزین میں لکھے گئے کالم میں ماریہ شراپوا نے کہا کہ وہ ٹینس سے ریٹائرمنٹ لے رہی ہیں

