کراچی: ٹڈی دل فرائی ہو کر سندھ اسمبلی کے ایوان میں پہنچ گئی
رکن سندھ اسمبلی شہریار مہر ٹڈی فرائی کرا کر ایوان میں لائے اور صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو کو پیش کردی۔