ٹڈی دل کا خاتمہ: وزیراعظم نے ایکشن پلان فیز 2 کی منظوری دے دی
وزیراعظم عمران خان کا ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے لوکاسٹ کنٹرول سنٹر کا دورہ
پیپلزپارٹی خود کچھ کرتی نہ دوسروں کو کام کرنے دیتی ہے، مراد سعید
بلاول کا چیلنج قبول کرتا ہوں اور انہیں خیبر پختونخوا آنے کی دعوت دیتا ہوں، وفاقی وزیر
متعلقہ اداروں کا ٹڈی دل کے خلاف آپریشن
مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے خاتمےکیلئے بھرپور آپریشن جاری ہے، لوکسٹ کنٹرول سنٹر
ٹڈی دل کا حملہ، وزیراعظم کی بلوچستان کو مکمل معاونت کی یقین دہانی
عمران خان کی زیر صدارت ٹڈی دل کے حوالے سے قومی ایکشن پلان پر عملدر آمد کا جائزہ اجلاس
ٹڈی دل حملے پر فوری قابو نہ پایا گیا تو برے اثرات مرتب ہوں گے، خسرو بختیار
ضرورت پڑی تو کیمیائی اسپرے کے لیے آرمی ایوی ایشن اور پاکستان ائیر فورس کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی، چیئرمین این ڈی ایم اے
کراچی پہ ٹڈی دل حملہ: گورنر اور حکومت سندھ نے نوٹس لے لیا
ملیر اور ملحقہ علاقوں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ تین دہائیوں سے علاقے میں جراثیم کش ادویات کا اسپرے بھی نہیں کرایا گیا ہے۔