پنجاب حکومت کا طلحہ طالب اور ارشد ندیم کو 40، 40 لاکھ روپے کا انعام
عثمان بزدار نے کوہ پیما ساجد علی سدپارہ اور شہروز کاشف کو 10،10لاکھ روپے اور کوچ کو 5 لاکھ روپے کے چیک دے دیے
صدر عارف علوی سے ارشد ندیم اور طلحہ طالب کی ملاقات، انعامی چیک وصول
امید ہے کہ ایتھلیٹس مستقبل میں اس سے بھی بہتر کارکردگی دکھائیں گے
طلحہ طالب کیلئے انعام کا اعلان
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے پر ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو ایک لاکھ روپے کا انعام دیا ہے۔
گڈ لک ارشد ندیم
ٹوکیو اولمپکس میں قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے لیے وزیر اعظم آفس کانیک خواہشات کا اظہار
جیولین تھرو: پاکستان کی پانچویں پوزیشن، ارشد ندیم نے دل جیت لیے
بھارتی اتھلیٹ نیرج چوپڑا نے گولڈ میڈل جیت لیا۔
ٹوکیو اولمپکس:چینی کھلاڑی سے شادی کے سوالات پر بحث چھڑ گئی
چین میں انٹر نیٹ صارفین نے گونگ لیژاؤ سے کیے جانےوالے سوالات کی شدید مذمت کی
ٹوکیو اولمپکس: کوچز کا خاتون کھلاڑی پر میچ چھوڑنے کیلیے دباؤ
دونوں کوچز کو اولمپکس سے نکال دیا گیا ہے
ٹوکیو اولمپکس:بیلجیئم نے ہاکی میں گولڈ میڈل جیت لیا
مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1سے برابر تھا
دنیا کی تیزترین خاتون انسٹاگرام سے اپنی ویڈیوز ہٹانے پر مجبور
ایلین تھامسن ہیرا نے ٹوکیو اولمپکس کے 200 میٹر کا مقابلہ جیتنے کے بعد اپنے اکاؤنٹ پر ویڈیوز شیئر کی تھیں
ٹوکیو اولمپکس، بھارتی ہاکی ٹیم کی 41 سال بعد کامیابی
ہاکی میچز میں بھارت نے جرمنی کو 4-5 سے شکست دے کر تمغہ اپنے نام کر لیا۔