پشاور میں ٹماٹر کی قیمت میں 40 روپے اضافہ، کوئٹہ میں سبزی سستی ہو گئی

پشاور میں ٹماٹر 160 روپے جبکہ کوئٹہ میں 50 سے 80 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے

کراچی میں ٹماٹر460 روپے کلو کےحساب سے فروخت  ہونے لگا

ہم نیوز نے اسٹنگ آپریشن کیا اور منافع خوروں کو جھنجھوڑا تم منافع خور لائن پر آگئےاور کہیں تو ٹماٹر کی فروخت سرکاری قیمت سے بھی سو روپے کم کردی ۔

  ٹماٹر 17 روپے کلو دستیاب ہے، مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کا انوکھا دعوی

ڈاکٹر حفیظ شیخ  نے صحافی کے سوال پر کہا کہ کراچی کی سبزی منڈی میں ٹماٹر 17 روپے کلو مل رہا ہے، آپ جائیں جاکر چیک کریں۔ 

ٹاپ اسٹوریز