اسلام آباد، اسلحہ لائسنس کیلئے ٹریننگ لازمی قرار
وفاقی پولیس کی جانب سے تین دن کی ٹریننگ دی جائے گی
نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ان ڈور ٹریننگ، پہلا میچ کل ہوگا
پہلے میچ میں پاکستان اور بنگلہ دیش مدمقابل ہوں گے
انٹرنیشنل اولمپکس ایسوسی ایشن کا ارشد ندیم کو اسکالرشپ دینے کا اعلان
ارشد ندیم 2024 پیرس اولمپکس تک بیرون ملک ٹریننگ کر سکیں گے۔
60 آورز ٹو گلوری کا سپر فین کیسے بنیں؟
اسکرین پر آنے والے سوالوں کے جواب دے کرسپر فین بن سکتے ہیں
پاکستانی ٹیم کی نیوزی لینڈ میں ٹریننگ شروع
کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ اعجازاحمد کی زیرنگرانی نیٹ پریکٹس کی
اسلام آباد: کورونا کی تشخیص کے حوالے سے ہوٹلوں کے عملے کی ٹریننگ کا اہتمام
ہوٹل اس وقت مختلف ممالک سے ہوائی جہاز کے ذریعے آنے والے مسافروں کے لئے قرنطینہ مراکز کے طور پر استعمال ہورہے ہیں۔
‘امریکہ سندھ پولیس کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے‘
امریکی سفیر کا کراچی میں سعد آباد پولیس ٹریننگ کالج کا دورہ
ڈرائیور کن مراحل سے گزر کر ٹرین کی ڈرائیونگ سیٹ پر آتا ہے؟
انگریز نے خطے میں ریل کا آغاز کیا تو پٹری سے لے کر ٹرینوں کی انجینئرنگ تک کے لیے ٹریننگ کا وسیع و عریض مرکز بھی لاہورمیں بنایا گیا۔
بھارت: ٹاڈا عدالت نے گیارہ مسلمانوں کو 25 سال بعد بری کردیا
پولیس کی تحقیقاتی ٹیم نے اعلیٰ تعلیم یافتہ گیارہ مسلمان نوجوانوں کو گرفتار کیا تھا اور دہشت گردی کے مقدمات درج کیے تھے۔