مظفر گڑھ میں بس اور ٹرالر کے درمیان خوفناک تصادم ، 6 افراد جاں بحق ، 18 زخمی

بس جھنگ سے علی پور جاتے ہوئے لنگر سرائے کے قریب حادثے کا شکار ہوئی ، زخمی اسپتال منتقل

ڈی آئی خان اور لیہ میں ٹریفک حادثات ، 8 افراد جاں بحق ، 37 زخمی

لیہ میں بس الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 37 افراد زخمی

میکسیکو ، بس میں خوفناک آتشزدگی ، 44 مسافر جھلس کر ہلاک

مسافر بس کینکن سے ٹیباسکو جا رہی تھی ، حکام کا ہلاکتوں پر اظہار افسوس

ژوب اور لسبیلہ میں ٹریفک کے خوفناک حادثات ، 8 افراد جاں بحق

مرنے والوں میں تین خواتین بھی شامل ، 21 زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا

فتح جنگ کے قریب بس الٹ گئی ، 10 افراد جاں بحق ، 17 زخمی

حادثہ ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا ، زخمی اسپتال منتقل

دیامر ، باراتیوں سے بھری کوسٹر دریا میں جا گری ، 2 افراد جاں بحق ، 22 لاپتہ

کوسٹر استور کے گائوں پریشنک سے راولپنڈی کیلئے روانہ ہوئی تھی ، لاپتہ افراد کی تلاش جاری

گلگت، نلتر ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین، دو بچے اور ایک مرد شامل ہیں

کلر کہار ، مسافر بس کھائی میں جاگری، 2 افراد جاں بحق 65زخمی

ریسکیو اہلکاروں اور مقامی افراد نے زخمیوں کو کھائی سے نکال کر آر ایچ سی بوچھال کلاں منتقل کیا

لکی مروت، تاجہ زئی کے قریب ٹریفک حادثہ ، 6افراد جاں بحق ، 19زخمی

حادثے کا شکار ہونے والوں کا تعلق تترخیل اور ضلع ٹانک سے ہے، ریسکیو

مریدکے: ٹریفک حادثہ، 3 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

تیز رفتار کار لاہور سے گوجرانوالہ جاتے ہوئے مزدا ٹرک سے ٹکرا گئی۔

ٹاپ اسٹوریز