قصور ، ڈرائیور کو نیند آنے سے کیری ڈبہ نالے میں گر گیا ، 8 افراد جاں بحق
گاڑی میں سوار افراد تقریب سے واپس جا رہے تھے ، 2 زخمی
چترال میں ٹریفک حادثہ، نو افراد جاں بحق
زخمیوں اور جاں بحق افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال چترال میں منتقل کیا گیا ہے۔