حملہ آور کی پستول نہ چلنے سے شہری قاتلانہ حملے میں بچ گیا، ویڈیو وائرل
حملے میں بچ نکلنے والا شہری سیاسی کارکن تھا
کراچی: 2 گھنٹے میں فائرنگ کے 2 واقعات، سیکرٹری سندھ بار کونسل جاں بحق
واقعہ بظاہر ٹارگٹ کلنگ کا لگتا ہے، پولیس
کراچی میں ایک بار پھر پیسے لیکر ٹارگٹ کلنگ کئے جانے کا انکشاف
پہلی ٹارگٹ کلنگ "را" کی جانب سے کروائی جا رہی ہے، سی ٹی ڈی سندھ
ایم کیو ایم کو کام کرنے سے کسی نے نہیں روکا، مصطفیٰ کمال
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی نے کہا کہ میں یوسف ٹھیلے والے کے بیان کو درست نہیں سمجھتا۔
ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر مارا گیا
ملزم نے اپنی ٹیم کو بلاول بھٹو زرداری اور دیگر اہم سیاسی رہنماوں کو مارنے کا ٹاسک دیا، ذرائع
کراچی: پی ٹی آئی مقامی رہنما کا قتل، نماز جنازہ ادا کردی گئی
واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ ہے، مقتول کے اہل خانہ کی مدد سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، پولیس حکام
پاکستان کا 14 افراد کے قاتلوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر ایران سے احتجاج
اس اندوہناک واقعے کی ذمہ داری کالعدم تنظیموں کے ایک گروہ نے قبول کی ہے جس کے خلاف کارروائی کے لیے پاکستان نے پہلے بھی ایران سے کئی بار مطالبہ کیا۔
مکران: کوسٹل ہائی وے پر 14 افراد شناخت کے بعد قتل
ملزمان نے شناختی کارڈز چیک کرنے کے بعد 15 مسافروں کو بسوں سے نیچے اتار کر قتل کیا۔
ایم کیو ایم یو سی آفس پر فائرنگ کا مقدمہ درج
قتل اور انسداد دہشتگردی ایکٹ اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ تھانہ نیو کراچی میں درج کیا گیا
امن کمیٹی باڑہ خیبر ایجنسی کے سربراہ ٹارگٹ کلنگ میں جاں بحق
امن کمیٹی کے سربراہ پشاور سے باڑہ جا رہے تھے کہ ٹول پلازہ حیات آباد کے قریب انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا